Tibbi Pharmacopoeia Hakeem Hassan Qarshi طبی فارماکوپیا حکیم حسن خرشی

1,2041,995 (-40%)

In stock

1,2041,995 (-40%)

In stock

Description

شفاء الملک حکیم محمد حسن قرشی کا شمار برصغیر پاک و ہند کی نامور شخصیات میں ہوتا ہے آپ مسیح الملک حکیم محمد اجمل خان کے رفیق اور ساتھی ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال کے دوست اور معالج خصوصی بھی رہے۔آپ نے اندرون بھی نہیں بلکہ بیرون ملک بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
شفاءالملک نے طب یونانی کے حفظ و و بقاء کلیے طبی تحریک شروع کی اس مقصد کے لیے اپنے ملک کے اطباء کو یکجا اور منظم کیا اور طب یونانی کی افادیت پر کئی کتابیں تصنیف کی۔
آپ کی اس کتاب کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے آپ کے فرزند ارجمنداقبال احمد قرشی کی سربراہی میں حکیم محمد اعجاز فاروقی کی اور حکیم عاطف بشیر شیخ پر مشتمل ٹیم نے اس میں بہت سی ضروری ترامیم اور اضافہ جات کئے ہیں۔

Specification

Additional information

Weight 2 kg
Dimensions 23 × 5 × 36 cm
Home
Cart
Search
Category

Main Menu