KITAB AL KULIYAT IBN E RASHAD کتاب الکلیات ابن رشد

661998 (-34%)

In stock

661998 (-34%)

In stock

Description

پیش نظر کتاب بارہویں صدی عیسوی کے عظیم فلسفی اور معالج ابوالولید محمد ابن رشد۔یہ کتاب ابن رشد کی فن طب پر عربی زبان میں ایک اہم کتاب “کتاب الکلیات” کا اردو ترجمہ ہے.ابن رشد نے ارسطو کی فلسفہ اور معالجات پر مشتمل کتابوں کے عربی تراجم کا مطالعہ کیا تھا.انہوں نے مختلف موضوعات پر بے شمار کتابیں تصنیف کیں. جس میں ارجوزہ ابن سینا اور جالینوس کے بعض رسائل کی شرح بھی شامل ہے. ابن رشد کی شہرت ایک فلسفی کی حیثیت سے زیادہ ہوئی.ان کی کتاب کتاب الکلیات میں بھی فلسفے کا رنگ نظر آتا ہے.
کتاب الکلیات اس سے پہلے ہندوستان میں شائع نہیں ہوئی البتہ پندرہویں اور سولہویں صدی عیسوی میں یورپ میں لاطینی اور عبرانی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہوئے

Home
Cart
Search
Category

Main Menu