مصنف حکیم محمد ایوب صدیقی
یہ مطابق سلیبس مرتبہ و منظور شدہ قومی طبی کونسل پاکستان
یُّؤۡتِی الۡحِکۡمَۃَ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ مَنۡ یُّؤۡتَ الۡحِکۡمَۃَ فَقَدۡ اُوۡتِیَ خَیۡرًا کَثِیۡرًا ؕ وَ مَا یَذَّکَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿۲۶۹﴾
جس کو چاہتا ہے حکمت عطا کرتا ہے ، اور جس کو حکمت ملی ، اسے حقیقت میں بڑی دولت مل گئی ۔ 309 ان باتوں سے صرف وہی لوگ سبق لیتے ہیں ، جو دانشمند ہیں ۔
علم طب معدوم تھا۔ بقراط نے ایجاد کیا
علم طب مردہ تھا۔ جالینوس نے زندہ کیا
علم طب متفرق تھا۔ رازی نے جمع کیا
علم طب نا قض تھا۔ بوعلی سینا نے مکمل کیا