practice of medicen

  • Taj ul Hikmat تاج الحکمت بلاجلد

    رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنر اور ہسپتالوں و لیبارٹریوں کے لیے طب یونانی، آیورویدک، ایلو پیتھک، ہومیوپیتھک اور بائیوکیمک کا انسائیکلوپیڈیا اور مفید معلومات کا حسین امتزاج

  • Taj-ul-Hikmat (Volume) تاج الحکمت مجلد

    رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنروں، ہسپتالوں، لیبارٹریوں کے لیے طب یونانی آیورویدک، ایلوپیتھک، ہومیوپیتھک اور بائیوکیمک کا انسائیکلوپیڈیا اور مفید معلومات کا حسین امتزاج

  • Practice of Medicine

    ایلوپیتھک پریکٹس آف میڈیسن

    100 سے زائد بیماریوں اور ان کی مختلف اقسام کا علاج و علامات۔
    ایلو پیتھک میڈیسن کے فوائد پر ایک جدید ترین معلوماتی کتاب، جس میں کئی ہزار ایلوپیتھک ادویات اور اور ٹیسٹوں کی معلومات شامل ہیں ۔
    1- پاکستان میں پہلی مرتبہ انسانی بیماریوں کے بارے میں تفصیلی بحث۔
    2- مارچ 2024ء تک تحقیق شدہ اور دستیاب ادویات کا بیماریوں کے علاج میں استعمال۔
    3- بنیادی ٹیسٹ تصاویر کے ساتھ تفصیل مذکورہ۔
    4- پانچھ پن لیکوریا اور ماہواری کی پیچیدگیوں کی آسان پیرائے میں وضاحت۔ 5-نامردی ،آتشک ،جریان ،سوزاک ،احتلام کا پہلی مرتبہ جدید سائنسی اصولوں پرعلاج۔
    6-مریض کی ہسٹری اور معائنہ پرکمل تین ابواب ۔
    7- وضاحت طلب نکات کی مثالوں اور تصاویر سے مدد ۔
    8- ہر بیماری کا مکمل علاج اور مکمل نسخہ کے ساتھ ۔
    9- ہر بیماری کا غذائی پر ہیز۔
    اُردو زبان میں اب تک شائع ہونے والی تمام ایلوپیتھک کتب کا نچوڑ اہلِ علم و فن ایلوپیتھکڈاکٹروں،ہومیوپیتھک ڈاکٹر، ویدوں اور حکماء کے ساتھ دوا ساز اداروں اور پنساریوں کیلئے لاجواب تحفہ۔

Home
Cart
Search
Category

Main Menu