پریکٹس آف میڈیسن
-
پریکٹس آف میڈیسن ایڈیشن ڈاکٹر پروین کمار new edition
دانیال ایلوپیتھک پریکٹس آف میڈیسن میں ہر سال نت نئی ادویات کا اضافہ کیا جاتا ہے
₨1,220₨1,796 -
Taj-ul-Hikmat (Volume) تاج الحکمت مجلد
رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنروں، ہسپتالوں، لیبارٹریوں کے لیے طب یونانی آیورویدک، ایلوپیتھک، ہومیوپیتھک اور بائیوکیمک کا انسائیکلوپیڈیا اور مفید معلومات کا حسین امتزاج
₨1,109₨1,862 -
Practice of Medicine
ایلوپیتھک پریکٹس آف میڈیسن
100 سے زائد بیماریوں اور ان کی مختلف اقسام کا علاج و علامات۔
ایلو پیتھک میڈیسن کے فوائد پر ایک جدید ترین معلوماتی کتاب، جس میں کئی ہزار ایلوپیتھک ادویات اور اور ٹیسٹوں کی معلومات شامل ہیں ۔
1- پاکستان میں پہلی مرتبہ انسانی بیماریوں کے بارے میں تفصیلی بحث۔
2- مارچ 2024ء تک تحقیق شدہ اور دستیاب ادویات کا بیماریوں کے علاج میں استعمال۔
3- بنیادی ٹیسٹ تصاویر کے ساتھ تفصیل مذکورہ۔
4- پانچھ پن لیکوریا اور ماہواری کی پیچیدگیوں کی آسان پیرائے میں وضاحت۔ 5-نامردی ،آتشک ،جریان ،سوزاک ،احتلام کا پہلی مرتبہ جدید سائنسی اصولوں پرعلاج۔
6-مریض کی ہسٹری اور معائنہ پرکمل تین ابواب ۔
7- وضاحت طلب نکات کی مثالوں اور تصاویر سے مدد ۔
8- ہر بیماری کا مکمل علاج اور مکمل نسخہ کے ساتھ ۔
9- ہر بیماری کا غذائی پر ہیز۔
اُردو زبان میں اب تک شائع ہونے والی تمام ایلوپیتھک کتب کا نچوڑ اہلِ علم و فن ایلوپیتھکڈاکٹروں،ہومیوپیتھک ڈاکٹر، ویدوں اور حکماء کے ساتھ دوا ساز اداروں اور پنساریوں کیلئے لاجواب تحفہ۔₨1,340₨2,000